اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

پاکستانی ٹی20 اسکواڈ میں شامل کھلاڑی بلاوائیو پہنچ گئے

پاکستانی ٹی20 اسکواڈ میں شامل کھلاڑی بلاوائیو پہنچ گئے

 

زمبابوے سے سیریز کےلیے پاکستان ٹی20 اسکواڈ میں شامل کھلاڑی بلاوائیو پہنچ گئے۔

دبئی سے بلاوائیو پہنچنے والے کھلاڑیوں میں عثمان خان، سفیان مقیم، صاحبزادہ فرحان، عرفات منہاس، عمیر بن یوسف اور قاسم اکرم شامل ہیں۔

پاکستان ٹی20 ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا، حارث روف، حسیب اللّٰہ، محمد حسنین، عرفان خان، طیب طاہر، صائم ایوب، ابرار احمد، عامر جمال، جہانداد خان، عباس آفریدی پہلے سے بلاوائیو میں موجود ہیں۔

پاکستان ون ڈے اسکواڈ کے کپتان محمد رضوان، عبداللّٰہ شفیق، کامران غلام اور فیصل اکرم آج زمبابوے سے وطن واپس روانہ ہوگئے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481