اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

دنیا کا معمر ترین شخص 112 سال کی عمر میں انتقال کرگیا

دنیا کا معمر ترین شخص 112 سال کی عمر میں انتقال کرگیا

دنیا کا معمر ترین شخص 112 سال کی عمر میں انتقال کرگیا
دنیا کے معمر ترین شخص کا اعزاز حاصل کرنے والے جان ٹینس ووڈ 112 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔

گنیز ورلڈ ریکارڈز کے مطابق جان گزشتہ روز( 25 نومبر) کو انگلینڈ کے ساؤتھ پورٹ میں واقع ایک کیئر ہوم میں وفات پا گئے

جان کے خاندان نے بھی ان کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ان کے زندگی کے آخری دن خوشگواز انداز میں گزرے

،گنیز ورلڈ ریکارڈز کے مطابق جان 26 اگست 1912 کو انگلینڈ کے شہر لیورپول میں پیدا ہوئے اور وہیں پرورش پائی

انہوں نے 1942 میں شادی کی بعد ازاں ان کی بیوی 1986 میں اس دنیا سے رخصت ہوگئیں۔

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481