اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

زمبابوے کیخلاف دوسرے ون ڈے کیلئےقومی ٹیم کااعلان

زمبابوے کیخلاف دوسرے ون ڈے کیلئےقومی ٹیم کااعلان

قومی ٹیم کا زمبابوے کیخلاف دوسرے ون ڈے کیلئےاعلان

پاکستان نے زمبابوے کے خلاف دوسرے ون ڈے میچ کیلئے پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا ۔

 

تفصیلات کے مطابق دوسرے ون ڈے میچ کیلئے قومی ٹیم کے 11رکنی سکواڈ میں طیب طاہر اور ابرار احمد کو شامل کیا گیاہے

جبکہ حسیب اللہ اور محمد حسنین کو ڈراپ کیا گیاہے ،قومی ٹیم کے گیارہ رکنی سکواڈ میں صائم ایوب، عبداللہ شفیق، کامران غلام ، محمد رضوان، سلمان علی آغا، طیب طاہر، محمد عرفان خان، عامر جمال، حارث روف، فیصل اکرم اور ابرار احمد شامل ہیں۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481