اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

لبنان میں جنگ بندی پر اتفاق طے پا گیا ہے، اسرائیلی میڈیا

لبنان میں جنگ بندی پر اتفاق طے پا گیا ہے، اسرائیلی میڈیا

لبنان میں جنگ بندی پر اتفاق طے پا گیا ہے، اسرائیلی میڈیا

 

اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ لبنان میں جنگ بندی پر اتفاق طے پا گیا ہے، جنگ بندی معاہدہ اسرائیلی پارلیمنٹ سے منظوری کے بعد نافذ ہوجائے گا۔

 

عرب میڈیا کے مطابق اسرائیل اور لبنان نے مکمل جنگ پر رضامندی ظاہر کردی، کچھ گھنٹوں کے دوران جنگ بندی کا باضابطہ اعلان کیا جانے کا امکان ہے۔

 

اسرائیلی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ اسرائیل کی کابینہ کل لبنان میں حزب اللّٰہ کے ساتھ جنگ بندی کے معاہدے کی منظوری کےلیے اجلاس کرے گی۔

 

چینل 12 کے مطابق جنگ بندی کے  معاہدے کے متن کو آج حتمی شکل دے دی گئی ہے اور اس وقت ایسا لگتا ہے کہ اس معاہدے کو کل کی منظوری سے پہلے ناکام بنانے کےلیے کوئی ’انتہائی غیر معمولی‘ واقعہ پیش نہ آجائے۔

 

دوسری جانب  اسرائیل کے شمالی علاقے کے میئر نے حزب اللّٰہ کے ساتھ ممکنہ جنگ بندی کے معاہدے کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اسے ’سرنڈر ڈیل‘ قرار دیا ہے۔

 

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481