اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

بھارتی ہٹ دھرمی،بلائنڈ کرکٹ ٹیم بھیجنے سے انکاری

بھارتی ہٹ دھرمی،بلائنڈ کرکٹ ٹیم بھیجنے سے انکاری

بھارتی ہٹ دھرمی،بلائنڈ کرکٹ ٹیم بھیجنے سے انکاری

بھارت نے پاکستان میں ہونے والے بلائنڈ ٹی 20 ورلڈکپ میں اپنی ٹیم بھیجنے سے انکار کردیا۔

بھارت پاکستان میں ہونیوالے بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے دستبردار ہوگیا، یہ ٹورنامنٹ 23 نومبر سے پاکستان میں شروع ہونا ہے۔

بھارتی حکومت نے بلائنڈ کرکٹ ٹیم کو ایونٹ میں شرکت کے لیے این او سی دینے سے انکار کر دیا، جس کی بلائنڈ کرکٹ ایسوسی ایشن نے تصدیق کردی۔

بلائنڈ کرکٹ ایسوسی ایشن کے مطابق 25 روز سے حکومت کی اجازت کے منتظر تھے مگر آج وزارت خارجہ نے حکومت کی ہدایت پر این او سی دینے سے انکار کردیا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481