اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

فلسطینی بچی کی تباہ اسکول میں پڑھنے کی ویڈیو وائرل

فلسطینی بچی کی تباہ اسکول میں پڑھنے کی ویڈیو وائرل

فلسطینی بچی کی تباہ اسکول میں پڑھنے کی ویڈیو وائرل

 

غزہ پٹی کے شہر خان یونس میں اسرائیلی فوج کی بمباری سے تباہ ہونے والے ایک اسکول میں فلسطینی بچے تعلیم حاصل کرنے میں مصروف ہیں۔

 

 

فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک فلسطینی شہری نے ویڈیو شیئر کی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اسکول کی عمارت اسرائیلی فوج کی بمباری سے کھنڈرات میں تبدیل ہوچکی ہے، تاہم خان یونس کے معصوم بچے پھر بھی اس میں تعلیم حاصل کرتے نظر آرہے ہیں۔

ویڈیو کے کیپشن میں لکھا ہے ننھی بچی، حبیبہ خان یونس کے کھنڈرات میں تبدیل ہونے والے اسکول میں تعلیم حاصل کررہی ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481