اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

ون ڈے رینکنگ جاری،شاہین اور بابر ٹاپ پوزیشن پر براجمان

ون ڈے رینکنگ جاری،شاہین اور بابر ٹاپ پوزیشن پر براجمان

ون ڈے رینکنگ جاری،شاہین اور بابر ٹاپ پوزیشن پر براجمان

ون ڈے بیٹر اور بولرز کی نمبر ون پوزیشن پر پاکستان کے کھلاڑی براجمان ہیں۔

پاکستان کے بابر اعظم نمبر ون بیٹر کی پوزیشن پر برقرار ہیں جبکہ شاہین آفریدی 3 درجے ترقی کے بعد نمبر ون پوزیشن پر آئے ہیں۔

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے نئی پلیئر رینکنگ جاری کر دی ہے جس کے مطابق زمبابوے کے سکندر رضا کی دوسری اور راشد خان ایک درجہ بہتری کے بعد تیسری پوزیشن پر ہیں۔

بیٹرز میں روہت شرما دوسری، شبمن گل تیسری اور ویرات کوہلی کی چوتھی پوزیشن برقرار ہے۔

ون ڈے آل راؤنڈرز رینکنگ میں افغانستان کے محمد نبی کی پہلی پوزیشن برقرار ہے۔

واضح رہے کہ پاکستان نے حال ہی میں آسٹریلیا کو ون ڈے سیریز میں 1-2 سے ہرایا ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481