اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

بی پی ایل کے شیڈول کا اعلان

بی پی ایل کے شیڈول کا اعلان

بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کے شیڈول کا اعلان،بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے بی پی ایل 2025 کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔

بنگلہ دیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل )تین وینیوز ڈھاکا، سلہٹ اور چٹوگرام میں کھیلی جائے گی،بی پی ایل میں 7 ٹیمیں شرکت کریں گی

بی پی ایل کا پہلا میچ 30 دسمبر کو فارچون باریشل اور دُربار راج شاہی کے درمیان کھیلا جائے گا

بی پی ایل 2025 کا فائنل 7 فروری کو کھیلا جائے گا ،فائنل اور کوالیفائرز کے لیے ریزرو ڈے بھی رکھا گیا ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481