اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

سعودی ولی عہد کا اسرائیل سے فوری جارحیت ختم کرنے کا مطالبہ

سعودی ولی عہد کا اسرائیل سے فوری جارحیت ختم کرنے کا مطالبہ

سعودی ولی عہد کا اسرائیل سے فوری جارحیت ختم کرنے کا مطالبہ

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا اسرائیل سے فلسطین اور لبنان پر فوری حملے بند کرنے کا مطالبہ ۔
تفصیلات کے مطابق سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نےعرب اور اسلامک سمٹ سے خطاب میں اسرائیل کے فلسطین ،لبنان اور ایران پرحملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ انروا کا فلسطینیوں تک امداد پہنچانے میں اہم کردار ہے،خودمختار فلسطینی ریاست کے قیام کی حمایت کرتے ہیں، اسرائیل سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ فوری فلسطین اور لبنان میں جارحیت ختم کرے، لبنان پر جاری اسرائیلی حملوں نے لبنان کی خودمختاری اور سالمیت کوخطرے میں ڈال دیا ہے،اقوام متحدہ کے ادارے انروا کے خلاف اسرائیلی اقدامات کی مذمت کرتے ہیں ۔

سعودی ولی عہد نے مزید کہا کہ انروا کا فلسطینیوں تک امداد پہنچانے میں اہم کردار ہے،انروا پر اسرائیل کی پابندیوں کی مذمت کرتےہیں ، عالمی برادری کو کردار ادا کرنا چاہیے،اسرائیل نے غزہ میں ہزاروں فلسطینیوں کو شہید کیاہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481