اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

برطانیہ کی ملکہ چیسٹ انفیکشن میں مبتلا ہوگئیں

برطانیہ کی ملکہ چیسٹ انفیکشن میں مبتلا ہوگئیں

برطانیہ کی ملکہ کمیلا پارکر چیسٹ انفیکشن میں مبتلا ہوگئیں۔ بکنگھم پیلس سے جاری بیان کے مطابق معالج نے ملکہ کو کچھ وقت کےلیے آرام تجویز کیا ہے۔

بکنگھم پیلس لندن کے مطابق ملکہ برطانیہ ناسازی طبع کے باعث رواں ہفتے شاہی ذمہ داریوں سے دور رہیں گی۔

شاہی محل کا کہنا ہے کہ 77 سالہ ملکہ برطانیہ مکمل صحتیابی تک گھر پر آرام کریں گی۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481