اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

ڈونلڈ ٹرمپ کا سوشل میڈیا پر مسلمانوں کے حق میں بیان

ڈونلڈ ٹرمپ کا سوشل میڈیا پر مسلمانوں کے حق میں بیان

ڈونلڈ ٹرمپ کا سوشل میڈیا پر مسلمانوں کے حق میں بیان

 

امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر انتخابی مہم کے سلسلے میں مسلمانوں کے حق میں بیان دے دیا۔

 

ریاست مشی گن میں سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں کہا کہ ٹرمپ کو ووٹ دیں اور امن واپس لائیں!، عرب اور مسلمان امن چاہتے ہیں۔

 

انکا کہنا تھا کہ کملا ہیرس اور اسکی جنگجو کابینہ مشرق وسطیٰ پر حملہ کردیں گے۔ کملا ہیرس اور اسکی جنگجو کابینہ لاکھوں مسلمانوں کو قتل کردیں گے۔

 

انہوں نے یہ بھی کہا کہ کملا ہیرس اور اسکی جنگجو کابینہ تیسری عالمی جنگ شروع کردیں گے۔

 

واضح رہے کہ امریکا میں نئے صدر کے انتخاب کےلیے ووٹنگ کا آغاز ہوگیا ہے۔

 

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481