اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست پر محسن نقوی کا ردعمل آگیا

آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست پر محسن نقوی کا ردعمل آگیا

آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست پر محسن نقوی کا ردعمل آگیا

پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں آسٹریلیا کے ہاتھوں 2 وکٹوں سے شکست پر چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا ردعمل سامنے آگیا۔

محسن نقوی نے شکست کے باوجود قومی ٹیم کی کوششوں کی تعریف کرتے ہوئے آسٹریلیا کے خلاف ایک مشکل میچ میں لڑنے پر پاکستانی ٹیم کو شاباش دی۔

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر محسن نقوی نے لکھا کہ آپ لڑکوں نے اپنا سب کچھ دیا اور بہترین طریقے سے مقابلہ کیا، یہ صرف پہلا میچ ہے اور ہمیں یقین ہے آپ ہمیں اپنی ٹیم پر فخر کرنے کا موقع دیں گے۔

آسٹریلیا نے تین ایک روزہ میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کر لی ہے، دوسرا میچ 8 نومبر کو ایڈیلیڈ میں ہوگا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481