اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

اسرائیل میں حزب اللہ کے راکٹ حملوں سے 5 افراد ہلاک

اسرائیل میں حزب اللہ کے راکٹ حملوں سے 5 افراد ہلاک

اسرائیل میں حزب اللہ کے راکٹ حملوں سے 5 افراد ہلاک

لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللّٰہ کی جانب سے اسرائیل میں راکٹ حملوں میں 5 افراد ہلاک اور ایک شدید زخمی ہوگیا۔

اسرائیلی میڈیا کے مطابق راکٹ حملہ شمالی سرحد کے قریب متولا قصبے کے قریب کیا گیا ہے، جس میں 5 افراد ہلاک اور ایک شدید زخمی ہوا ہے۔

میڈیا کے مطابق مرنے والوں میں ایک اسرائیلی شہری تھا، جبکہ باقی 4 غیر ملکی شہری تھے، جبکہ زخمی شخص کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔

خیال رہے کہ اسرائیلی فوج کے لبنان پر حملوں میں کم از کم 2,822 افراد شہید اور 12,937 زخمی ہو چکے ہیں۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481