اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

ویمنز ٹی20 ورلڈکپ: نیوزی لینڈ کی ٹیم عالمی چیمپئن بن گئی

1 6

جنوبی افریقہ کی نونکول لیکو ملبا نے 31 رنز دے کر 2 وکٹیں حاصل کیں۔

 

دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس میچ میں نیوزی لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 158 رنز بنائے اور جنوبی افریقہ کو جیت کےلیے 159 رنز کا ہدف دیا۔

 

159 کے تعاقب میں جنوبی افریقہ کی کپتان لورا وولوارڈٹ کی قیادت میں اننگز کا اچھا آغاز ہوا،

 

جنوبی افریقہ کی پہلی وکٹ 59 رنز پر گری جس کے بعد ٹیم کی کھلاڑیوں کی پویلین واپس جانے کی لائن لگ گئی اور 97 پر اس کی 6 کھلاڑی آؤٹ ہوگئیں۔

 

جنوبی افریقہ کی ٹیم  مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹوں پر 126 رنز تک محدود  رہی اور یوں نیوزی لینڈ نے 32 رنز سے تاریخی فتح حاصل کرلی۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481