اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کا سفر ختم

ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کا سفر ختم

ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کا سفر ختم

آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستانی ویمنز ٹیم کا گروپ سٹیج پر ہی سفر ختم ہو گیا۔

پاکستانی ویمنر کرکٹ ٹیم کل صبح وطن واپس آئے گی، کپتان فاطمہ ثناء، اومیمہ سہیل، سیدہ عروب شاہ، فیلڈنگ کوچ حنیف ملک اور ٹرینر عمران خلیل کراچی پہنچیں گے

ہیڈ کوچ محمد وسیم، ٹیم مینجر حنا منور اور عالیہ ریاض کل صبح اسلام آباد پہنچیں گے، دیگر کھلاڑیوں اور مینجمنٹ سٹاف کی فلائٹ رات کو لاہور لینڈ کرے گی۔

واضح رہے کہ پاکستانی ٹیم نے گروپ اے میں سری لنکا کے خلاف پہلے میچ میں واحد فتح حاصل کی، پاکستانی ویمنز ٹیم بھارت، آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ سے میچ ہار کر میگا ایونٹ سے باہر ہوئی۔

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481