اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

بھارتی سیاستدان بابا صدیق قاتلانہ حملے میں جاں بحق

بھارتی سیاستدان بابا صدیق قاتلانہ حملے میں جاں بحق

بھارتی سیاستدان بابا صدیق قاتلانہ حملے میں جاں بحق

بھارتی سیاستدان اور ریاست مہارشٹرا کے سابق وزیربابا صدیق ممبئی میں ہونے والے قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہوگئے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی میں بابا صدیق پر ان کے بیٹے کے دفتر میں فائرنگ کی گئی، انہیں تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا

تاہم وہ جانبر نہ ہوسکے،بابا صدیق کو تین گولیاں لگیں،بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق باباصدیق پرفائرنگ کے واقعے کے بعد 2 افراد کو حراست میں لےلیا گیا
بابا صدیق بھارتی جماعت نیشنلسٹ کانگریس پارٹی سے وابستہ تھے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481