اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

شہید ایرانی کمانڈر کا جسد خاکی مل گیا

شہید ایرانی کمانڈر کا جسد خاکی مل گیا

شہید ایرانی کمانڈر کا جسد خاکی مل گیا

اسرائیلی فوج نے بیروت پر 27 ستمبر کی رات حملہ کیا تھا، جس میں حسن نصراللّٰہ کے ساتھ ایرانی پاسدارارن انقلاب گارڈز کے نائب کمانڈر عباس نلفروشان بھی شہید ہوگئے تھے۔

لبنان کی وزارت صحت نے اپنے ابتدائی اعداد و شمار کی بنیاد پر اعلان کیا تھا کہ عمارت کے ملبے سے 6 شہداء کی لاشیں اور 91 زخمیوں کو نکالا گيا ہے۔

تاہم اب ایرانی پاسدارارن انقلاب گارڈز نے اپنے نائب کمانڈر عباس نلفروشان کا جسد خاکی ملنے کی تصدیق کردی ہے۔

ایرانی پاسدارانِ انقلاب کے مطابق قدس فورس کے لیڈر عباس نیلفروشان لبنان میں آپریشنز کے ڈپٹی کمانڈر تھے۔

 

حسن نصراللّٰہ کی شہادت کے بعد لبنانی مزاحمتی تحریک حزب اللّٰہ کا کہنا تھا کہ اسرائیل کے خلاف غزہ، فلسطین کی حمایت میں جنگ جاری رہے گی،

لبنان اور اس کے قابل قدر عوام کے دفاع میں اسرائیل کے خلاف جنگ جاری رہے گی۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481