اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

پاکستانی ویمنز ٹیم کوورلڈکپ میچ میں 9 وکٹوں سے شکست

پاکستانی ویمنز ٹیم کوورلڈکپ میچ میں 9 وکٹوں سے شکست

پاکستانی ویمنز ٹیم کوورلڈکپ میچ میں 9 وکٹوں سے شکست

ایسے میں عالیہ ریاض نے اچھی بیٹنگ کی، 26 رنز بنائے۔ ارم جاوید نے بھی 12 رنز اسکور کیے، پاکستان ٹیم آخری اوور میں 82 رنز بنا کرآؤٹ ہوگئی۔

 

دبئی میں آسٹریلوی کپتان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کو ترجیح دی، پاکستان کی پہلی وکٹ 13 رنز پر گر گئی، کپتان منیبہ علی 7 رن بنا سکیں۔

 

اس کے بعد صدف شمس 3، سدرہ امین امین 12، امیمہ سہیل 3 اور ندا ڈار 10 رنز بنا کر لوٹ گئیں۔

ایسے میں عالیہ ریاض نے اچھی بیٹنگ کی، 26 رنز بنائے۔ ارم جاوید نے بھی 12 رنز اسکور کیے،

 

پاکستان ٹیم آخری اوور میں 82 رنز بنا کرآؤٹ ہوگئی۔

 

ایشلی گارڈنر نے 4 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا انابیل اور جارجیا نے 2، 2 وکٹیں حاصل کیں۔

 

83 رنز کے تعاقب میں آسٹریلیا کی پہلی وکٹ 36 رنز پر گر گئی، بیتھ مونی 15 رن بنا کر سعدیہ اقبال کا شکار بنیں۔

 

اس کے بعد کپتان ایلیسا ہیلی ا ور ایلس پیری نے اچھی شراکت لگائی، جب ٹیم کا اسکور 69 ہوا تو ایلیسا ہیلی ریٹائرڈ ہرٹ ہوگئیں

 

اور بقیہ اسکور ایلس پیری اور ایشلی گارڈنر نے 11 اوور میں صرف ایک وکٹ پر پورا کر دیا۔

اس کامیابی کے بعد آسٹریلیا کے 6 پوائنٹس ہوگئے پاکستان کے 2 پوائنٹس ہیں۔

 

 

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481