اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

بلوچستان میں کان کنوں پر دہشت گرد حملے،ایران کی مذمت

بلوچستان میں کان کنوں پر دہشت گرد حملے،ایران کی مذمت

بلوچستان میں کان کنوں پر دہشت گرد حملے،ایران کی مذمت

ایرانی حکومت اور عوام متاثرین کے اہل خانہ اور پاکستانی حکومت اور قوم کے ساتھ اظہات ہمدردی کرتی ہے ۔

ایران کی جانب سے پاکستان کے صوبے بلوچستان میں کان کنوں پر دہشت گرد حملے کی مذمت کی گئی ہے

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی کی جانب سے کہا گیا ہے کہ پاکستان میں کان کنوں پر ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں

ایرانی حکومت اور عوام متاثرین کے اہل خانہ اور پاکستانی حکومت اور قوم کے ساتھ اظہات ہمدردی کرتی ہے ۔

Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481