اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں قیدی نمبر 804کی انٹری

ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں قیدی نمبر 804کی انٹری

ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں قیدی نمبر 804کی انٹری
قومی کرکٹ ٹیم کے ملتان میں انگلینڈ کے خلاف کھیلے گئے ٹیسٹ میچ ایک کھلاڑی کا ہیٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا ہے۔کھلاڑی نے جو ٹیسٹ ہیٹ پہنا ہوا تھا اس پر ”804“ درج تھا، جو اڈیالہ جیل میں قید پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کا قیدی نمبر ہے۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر عامر جمال کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں انہیں مذکورہ ہیٹ پہنے دیکھا جا سکتا ہے، اس ہیٹ کے کنارے پر انتہائی چھوٹے سائز میں ”804“ لکھا ہوا ہے۔
یہ ویڈیو وائرل ہوئی تو پی ٹی آئی کے حامی صارفین کی جانب سے تبصروں کا سلسلہ شروع ہوگیا کہ عامر جمال بھی عمران خان کو سپورٹ کرتے ہیں اور ان کے دیوانے ہیں۔

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481