اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

ریسلر نے الیکشن میں بی جے پی کو شکست دیدی

ریسلر نے الیکشن میں بی جے پی کو شکست دیدی

ریسلر نے الیکشن میں بی جے پی کو شکست دیدی
100 گرام وزن زیادہ ہونے کی وجہ سے پیرس اولمپکس کے فائنل سے ڈس کوالیفائی ہونیوالی سابق بھارتی خاتون ریسلر اور کانگریس رہنما ونیش پھوگاٹ نے بھارتی ریاستی انتخابات میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے امیدوار کو شکست دے دی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق مقبوضہ و جموں کشمیر میں انڈین نیشنل کانگریس اور ہریانہ میں حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کو واضح برتری حاصل ہے،پیرس اولمپکس 2024 سے وزن کے باعث ڈس کوالیفائی ہونے والی سابق بھارتی ریسلر ونیش پھوگاٹ نےہریانہ میں ہونے والے ریاستی انتخابات میں بی جے پی کے یوگیش کمار 6015 ووٹوں سے شکست دے دی، ونیش پھوگاٹ نے ہریانہ کے ضلع جولانہ کی سیٹ جیتی اور اس کامیابی کو سچائی کی جیت قرار دے دیا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481