اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

لبنان میں پھنسے پاکستانیوں کو وطن واپس لانے کا فیصلہ

لبنان میں پھنسے پاکستانیوں کو وطن واپس لانے کا فیصلہ

لبنان میں پھنسے پاکستانیوں کو وطن واپس لانے کا فیصلہ

کراچی: لبنان میں پھنسے پاکستانیوں کو غیر ملکی ایئرلائن کے ذریعے وطن واپس لانے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔

سول ایوی ایشن اتھارٹی نے اسرائیل کی جانب سے خانہ جنگی کا شکار ملک لبنان سے پاکستانیوں کے انخلا کے لئے خصوصی پرواز کی اجازت دے دی۔

سول ایوی ایشن نے تصدیق کی کہ غیر ملکی ائیرلائن شام ونگز پاکستانیوں کو لائے گی، شام ونگز کو ایک خصوصی پرواز کی اجازت دے دی گئی ہے اور ائیربس 320 طیارے سے 180پاکستانیوں کو لبنان سے پاکستان پہنچایا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ آئندہ 48 گھنٹوں کے دوران شام ونگز ائیرلائن پاکستانیوں کو لبنان سے پاکستان لائے گی، لبنان میں تعینات سفیر کو پرواز کی اجازت کے متعلق بھی ڈی جی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے آگاہ کردیا گیا ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481