اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

جنوبی لبنان میں اسرائیلی فضائی بمباری سے چار افراد شہید

جنوبی لبنان میں اسرائیلی فضائی بمباری سے چار افراد شہید

جنوبی لبنان میں اسرائیلی فضائی بمباری سے چار افراد شہید
اسرائیل نے جنوبی لبنان کے علاقے مرجعیون کے طبی مرکز پر فضائی بمباری کی، جس کے نتیجے میں عملے کے کم از کم 4 افراد شہید ہوگئے۔

عرب میڈیا کے مطابق اسرائیل نے جنوبی لبنان کے اسپتال اور طبی مراکز کے حزب اللّٰہ کی جانب سے استعمال کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔

دوسری جانب ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقجی نے بیروت ایئرپورٹ پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ایران لبنانی عوام کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا۔

انھوں نے مزید کہا کہ ایران لبنان کی امداد جاری رکھے گا۔ ایرانی وزیر خارجہ نے کہا میری بیروت میں موجودگی لبنان کے ساتھ کھڑے ہونے کا واضح ثبوت ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481