اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

آئی سی سی ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ،پاکستان نے سری لنکا کو ہرادیا

آئی سی سی ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ،پاکستان نے سری لنکا کو ہرادیا

آئی سی سی ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ،پاکستان نے سری لنکا کو ہرادیا

پاکستان ویمنز نے آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں ایشین چیمپئن سری لنکا ویمن کو 31 رنز سے شکست دے دی۔

شارجہ میں کھیلے جانے والے اس میچ میں پاکستان ویمن نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 116 رنز بنائے۔ جواب میں سری لنکن ویمن ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹوں پر 85 رنز ہی بناسکی۔

پاکستان کی سعدیہ اقبال نے 4 اوورز میں 17 رنز دے کر 3 وکٹیں حاصل کیں۔فاطمہ ثنا، عمیمہ سہیل اور نشرہ سندھو نے 2، 2 وکٹیں حاصل کیں۔

پاکستانی بولر فاطمہ ثنا کو پلیئر آف دی میچ کا ایوارڈ دیا گیا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481