اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

حزب اللّٰہ لبنان سے شام ہتھیار منتقل کر رہی ہے، اسرائیل کا الزام

حزب اللّٰہ لبنان سے شام ہتھیار منتقل کر رہی ہے، اسرائیل کا الزام

حزب اللّٰہ لبنان سے شام ہتھیار منتقل کر رہی ہے، اسرائیل کا الزام

 

زہ، مقبوضہ مغربی کنارہ، لبنان اور یمن کے بعد اب اسرائیل ایک اور عرب ملک شام پر حملہ کرنے کے بہانے تلاش کرنے لگا ہے۔

عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی حکومت نے الزام عائد کیا ہے کہ حزب اللّٰہ لبنان سے شام ہتھیار منتقل کر رہی ہے۔

اسکا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج نے سرحد کے مختلف مقامات کو نشانہ بنایا ہے اور اب بین الاقوا جہاں سے ہزاروں افراد لبنان سے شام جارہے ہیں۔می سرحدی گزرگاہ پر نظر مرکوز کی ہوئی ہے،

اسرائیلی فوج کا دعویٰ ہے کہ حزب اللّٰہ اس گزرگاہ کو جنگی ساز و سامان منتقل کرنے کےلیے استعمال کر رہی ہے۔

اسرائیلی حکومت نے لبنانی حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ ان گاڑیوں کی تلاشی لے۔

یہ صورتحال خطرناک پیغام دیتی ہے کیونکہ ماضی میں اسرائیلی افواج نے کئی بار شہری مقامات کو نشانہ بنایا جبکہ یہ گزشتہ ایک برس میں تین ممالک پر براہ راست حملہ کرچکا ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481