Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the jetpack domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

قومی کرکٹر محمد حارث شادی کے بندھن میں بندھ گئے

قومی کرکٹر محمد حارث شادی کے بندھن میں بندھ گئے

قومی کرکٹر محمد حارث شادی کے بندھن میں بندھ گئے

 

قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹراور مایہ ناز بلے باز  محمد حارث شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔

 

گزشتہ ماہ 6 ستمبر کو  محمد حارث نے انسٹاگرام پر اپنے نکاح کی خوشخبری سنائی  تھی اور ساتھ ہی اپنی کچھ تصویریں بھی شیئر کی تھیں

 

تاہم بدھ کو محمد حارث شادی کے بندھن میں بندھ گئے، بارات کی تقریب میں دوستوں اور رشتےداروں نے  شرکت کی

 

قومی کرکٹر کے بھائی محمد انس نے بتایا کہ محمد حارث کی  شادی فیملی میں ہوئی ہے، ان کے ولیمے کی تقریب کل ہوگی

 

ان کا کہنا تھا کہ محمد حارث کی خوشحال زندگی کے لیے دعا گو ہیں۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481