اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

حزب اللّٰہ کے قابل قدر ارکان کا قتل اُسے جھکا نہیں سکتا، ایرانی سپریم لیڈر

حزب اللّٰہ کے قابل قدر ارکان کا قتل اُسے جھکا نہیں سکتا، ایرانی سپریم لیڈر

ایرانی سپریم لیڈر آیت اللّٰہ علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ حزب اللّٰہ کے قابل قدر ارکان کا قتل اُسے جھکا نہیں سکتا۔

تہران سے جاری بیان میں آیت اللّٰہ علی خامنہ ای نے کہا کہ حزب اللّٰہ کے قابل قدر ارکان کا قتل اسے گھٹنوں پر نہیں جھکا سکتا۔

انہوں نے کہا کہ آئندہ انتخابات کےلیے امریکی انتظامیہ اسرائیل کو جنگ جیتتے ہوئے دیکھنا چاہتی ہے، واشنگٹن کھلے عام اسرائیل کی حمایت کر رہا ہے۔

ایرانی سپریم لیڈر نے مزید کہا کہ اسرائیل کو ہر طرف سے ہتھیاروں اور فنڈز کی فراہمی جاری ہے، مزاحمتی جنگجوؤں کے پاس اسرائیل کو دستیاب ہتھیاروں اور فنڈز کا دسواں حصہ بھی نہیں۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481