اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

ڈونلڈ ٹرمپ کے جلسے کے قریب فائرنگ

ڈونلڈ ٹرمپ کے جلسے کے قریب فائرنگ

ڈونلڈ ٹرمپ کے جلسے کے قریب فائرنگ

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے جلسے کے قریب فائرنگ ہوئی ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ فائرنگ سے محفوظ رہے۔

 

خبر ایجنسی کے مطابق ابھی یہ معلوم نہیں ہوسکا کہ ٹرمپ پر حملہ کہاں ہوا ہے۔

 

تاہم واشنگٹن سے امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ پر فائرنگ فلوریڈ میں ویسٹ پام بیچ کے گالف کلب کے قریب ہوئی۔

 

امریکی میڈیا نے مزید کہا کہ سیکرٹ سروس ٹیم جائے وقوعہ کی طرف پہنچ رہی ہیں۔

 

امریکی میڈیا نے بتایا کہ ویسٹ پام بیچ کے گالف کلب کے نزدیک دو افراد کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے۔ دونوں افراد ایک دوسرے پر فائرنگ کر رہے تھے۔ فائرنگ کا نشانہ ٹرمپ نہیں تھے۔

 

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481