اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

ایران نے اپنا ریسرچ سیٹیلائٹ خلا میں بھیج دیا

ایران نے اپنا ریسرچ سیٹیلائٹ خلا میں بھیج دیا

ایران نے اپنا ریسرچ سیٹیلائٹ خلا میں بھیج دیا

 

ایران نے اپنا ریسرچ سیٹیلائٹ خلا میں بھیج دیا، ایرانی میڈیا کے مطابق خلا میں بھیجے گئے سیٹیلائٹ سے سگنلز موصول ہونا شروع ہوگئے ہیں۔

 

مقامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ایرانی ساختہ راکٹ کے ذریعے 60 کلو گرام وزنی چمران ون سیٹیلاٹ خلا میں روانہ کیا گیا

 

سیٹیلائٹ خلا میں بھیجنے کا مقصد بلندی پر ہارڈویئر اور سافٹ ویئر سسٹم کی ٹیسٹنگ کرنا ہے۔

 

ایران نے رواں برس جنوری میں بھی 3 سیٹیلائٹ خلا میں روانہ کیے تھے۔

 

امریکا ایران کی سیٹیلائٹ لانچنگ کو اقوام متحدہ سلامتی کونسل قرارداد کی خلاف ورزی قرار دے چکا ہے۔

 

امریکا اور مغربی ممالک کو خدشہ ہے کہ سیٹیلائٹ پروگرام سے ایران بیسلٹک میزائل ٹیکنالوجی کو بہتر بنا رہا ہے۔

 

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481