اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

غداری کے جرم میں تین سعودی شہریوں کو پھانسی

سعودی عرب کی اپنے شہریوں کو لبنان چھوڑنے کی ہدایت

سعودی عدالت کے حکم پر مملکت سے غداری کرنے پر تین شہریوں کو سزائے موت دے دی گئی۔

سعودی وزارت داخلہ کے اعلامیے کے مطابق جن شہریوں کو پھانسی کی سزا دی گئی ہے وہ  دہشتگرد تنظیموں سے وابستہ تھے۔

ان میں حنیفیس الھدلی، ماجدی بن محمد بن عطین الکعبی اور ریاض بن عامر بن مطر بن الکعبی شامل ہیں۔

عرب میڈیا کے مطابق تینوں ملزمان پر الزام تھا کہ انہوں نے دہشت گرد تنظیموں کی مدد کی اور دہشت گردانہ سوچ اختیار کرتے ہوئے خون ریزی کا حصہ بننے کی کوشش کی۔

اس کے علاوہ انہوں نے لوگوں کو مشتعل کیا.عدالتی سماعت کے بعد الزامات ثابت ہونے پر تینوں کو اتوار کے روز ریاض میں سزا دی گئی۔

 

Execution of three Saudi citizens for treason,غداری کے جرم میں تین سعودی شہریوں کو پھانسی


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481