اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

بھارتی جیلوں میں قید 14 شہری پاکستان واپس پہنچ گئے

بھارتی جیلوں میں قید 14 شہری پاکستان واپس پہنچ گئے

 

بھارت کی جیلوں میں قید 14 شہری پاکستان واپس پہنچ گئے ہیں۔

 

سجاول میں ترجمان فشر فوک فورم کا کہنا ہے کہ قیدیوں کو واہگہ بارڈ پر پاکستانی حکام کے حوالے کیا گیا۔

 

ترجمان کے مطابق بھارت کی جیلوں سے رہا ہونے والوں میں 5 ماہی گیر بھی شامل ہیں، جن کا تعلق سجاول سے ہے۔

 

ترجمان کا مزید کہنا ہے کہ تمام قیدیوں کو سزا مکمل ہونے پر رہا کیا گيا ہے۔

 

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481