اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

بھارت میں قید معصوم 14پاکستانی رہا

بھارت میں قید معصوم 14پاکستانی رہا

بھارت میں قید معصوم 14پاکستانی رہا

پاکستانی ہائی کمیشن کی کوششیں رنگ لے آئیں بھارت میں قید 14 معصوم پاکستانیوں کو رہائی مل گئی ۔

تفصیلا ت کے مطابق پاکستانی ہائی کمیشن نئی دلی نے 9 پاکستانی سویلین قیدی اور 5 ماہی گیروں کی رہائی کی تصدیق کر دی ہے

پاکستانی ہائی کمیشن کا کہنا ہے کہ بھارت میں قید دیگر 5 ماہی گیروں کو بھی وطن واپس لایا گیا

بھارت میں قید ان پاکستانیوں کو اٹاری- واہگہ سرحد کے ذریعے وطن واپس لایا گیا

پاکستانی ہائی کمیشن بھارت میں قید تمام پاکستانیوں کی رہائی کے لیے کوشیشیں جاری رہیں گی، پاکستانی ہائی کمیشن ان پاکستانیوں کی وطن واپسی کے لیے ہماری کوششیں جاری رہیں گی۔

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481