اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

مدینہ میں شدید بارش،جبلِ احد سے آنیوالے ریلے سے گاڑیاں بہہ گئیں

مدینہ میں شدید بارش،جبلِ احد سے آنیوالے ریلے سے گاڑیاں بہہ گئیں

مدینہ میں شدید بارش، جبلِ احد سے آنیوالے ریلے سے گاڑیاں بہہ گئیں

 

سعودی عرب کے شہر مدینہ منورہ میں جمعے کو شدید بارش سے جل تھل ایک ہو گیا۔

 

مدینہ میں جمعے کی موسلا دھار بارش سے جبلِ احد اور حرم کے پہاڑی علاقوں میں برساتی ریلے بہہ نکلے۔

 

جمعے کو آندھی کے ساتھ طوفانی بارش ہوئی جس سے جل تھل ایک ہو گیا۔

 

جبلِ احد سے آنے والے برساتی ریلے سے گلیوں میں کھڑی گاڑیاں بہہ گئیں۔

 

شدید بارش کے باعث مدینہ شہر کا رنگ روڈ 5 سے 6 گھنٹے بند رہا۔

 

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481