اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

اسرائیلی فوج کا دیرالبلح و خان یونس پر حملے،20فلسطینی شہید

اسرائیلی فوج کا دیرالبلح و خان یونس پر حملے،20فلسطینی شہید

اسرائیلی فوج کا دیرالبلح و خان یونس پر حملے، 20 سے زائد فلسطینی شہید
المغازی ریفیوجی کیمپ میں بمباری سے تین فلسطینی شہید ہوئے۔

اقوام متحدہ دیرالبلح سے اسرائیلی فوج کے انخلا کے حکم کے بعد غزہ کےلیے امدادی آپریشن روکنے پر مجبور ہوگیا۔ بچوں اور خواتین سمیت لاکھوں فلسطینی امدادی خوراک سے محروم ہوگئے۔

اقوام متحدہ نے اپنا امدادی آپریشن سینٹر رفح کے بعد دیرالبلح منتقل کردیا تھا۔ اسرائیل نے صرف گزشتہ 6 دن میں بےگھر فلسطینیوں کو پانچ مرتبہ انخلا کے احکامات جاری کیے۔

ایمنسٹی انٹرنیشنل نے 26 مئی کو رفح میں بےگھر فلسطینیوں کے کیمپ پر اسرائیلی حملے کی جنگی جرائم کے تحت تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔ اس اسرائیلی حملے میں 23 فلسطینی شہید ہوگئے تھے۔

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481