اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

یورپی ممالک سےیوکرینی صدر نے مدد کی اپیل کردی

یورپی ممالک سےیوکرینی صدر نے مدد کی اپیل کردی

 یورپی ممالک سےیوکرینی صدر نے مدد کی اپیل کردی

یوکرینی صدر ولادومیر زیلنسکی نے یورپی ممالک سے اپیل کی کہ وہ یوکرین پر روسی فضائی بمباری کے بعد ڈرون اور میزائلوں کو مار گرانے میں مدد کریں۔

 

ان کا کہنا تھا کہ روس نے یوکرین پر 100 سے زائد میزائل اور تقریباً 100 ڈرونز سے حملہ کیا جن میں سے کئی حملے مغربی علاقوں میں کیے گئے جو پڑوسی ممالک کے قریب ہیں۔

 

ولادومیر زیلنسکی نے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ میں کہا کہ اگر ہمارے یورپی ہمسایوں کی فضائیہ ہمارے ایف-16 طیاروں اور فضائی دفاعی نظام کے ساتھ مل کر کام کرے تو ہم یوکرین کے مختلف علاقوں میں زیادہ سے زیادہ جانیں بچا سکتے ہیں۔

 

زیلنسکی نے اپنے اتحادیوں سے ایک بار پھر مطالبہ کیا کہ وہ طویل فاصلے تک مار کرنے والے ہتھیاروں کے استعمال پر عائد پابندیاں ختم کریں، جنہیں یوکرین ژ


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481