اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

اسرائیلی حملے کا جواب دینے کیلئے ایرانی افواج کی جنگی مشقیں جاری

اسرائیلی حملے کا جواب دینے کیلئے ایرانی افواج کی جنگی مشقیں جاری

اسرائیلی حملے کا جواب دینے کیلئے ایرانی افواج کی جنگی مشقیں جاری

 

ایران میں افواج کی مسلسل جنگی مشقیں جاری ہیں، جنگی مشقیں اسرائیل کے حالیہ حملے کا جواب دینے کی تیاری کےسلسلے میں کی جا رہی ہیں۔

 

تہران سے ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق جنگی مشقوں میں ایرانی بحریہ اور فوجی دستے بھی شامل ہیں۔

 

سرکاری ایرانی میڈیا کا کہنا ہے کہ ان مشقوں کا مقصد ایرانی بحریہ کو بحری چیلنجز کا دفاعی جواب دینے کےلیے تیار رکھنا ہے۔

 

ایرانی بحری و بری فوج کےلیے جنگی مشقوں کا انعقاد ایرانی صوبے گیلان میں کیا گیا اور مشقوں کےلیے بحر کیسپیئن کا انتخاب کیا گیا ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481