اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

بنگلادیش میں 15 اگست کی عام تعطیل ختم

بنگلادیش میں 15 اگست کی عام تعطیل ختم

 

بنگلادیش میں 15 اگست کی عام تعطیل ختم کر دی گئی ہے۔

دارالحکومت ڈھاکا سے بنگلہ دیشی میڈیا کے مطابق تعطیل ختم کرنے کا فیصلہ عبوری حکومت کے اجلاس میں متفقہ طور پر کیا گیا۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق 15 اگست کی تعطیل عوامی لیگ کے بانی شیخ مجیب الرحمان کی برسی پر ہوا کرتی تھی۔

واضح رہے کہ شیخ مجیب الرحمان کو 15 اگست 1975 کو قتل کر دیا گیا تھا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481