اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

مانچسٹر یونائیٹڈ کی کٹ لانچ کرکے شاہین آفریدی نے اعزاز حاصل کرلیا

مانچسٹر یونائیٹڈ کی کٹ لانچ کرکے شاہین آفریدی نے اعزاز حاصل کرلیا

مانچسٹر یونائیٹڈ کی کٹ لانچ کرکے شاہین آفریدی نے اعزاز حاصل کرلیا

پاکستانی کرکٹ اسٹار شاہین شاہ آفریدی نے معروف برطانوی فٹبال کلب مانچسٹر یونائیٹڈ کی کٹ لانچ کردی۔

شاہین شاہ آفریدی مانچسٹر یونائیٹڈ فٹبال کلب کی آفیشل کٹ لانچ کرنے والے پہلے مسلم اور پاکستانی ہیں۔

دنیا کے معروف فٹبال کلب کی کٹ لانچ کے موقع پر شاہین شاہ آفریدی نے اولڈ ٹریفورڈ اسٹیڈیم کا دورہ بھی کیا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481