اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

‏قذافی سٹیڈیم کی زیر تعمیر عمارت کیسی ہو گی؟

‏قذافی سٹیڈیم کی زیر تعمیر عمارت کیسی ہو گی؟

‏قذافی سٹیڈیم کی زیر تعمیر عمارت کیسی ہو گی؟
قذافی سٹیڈیم لاہور کی زیر تعمیر عمارت کا تھری ڈی ڈیزائن منظوری کےلئے پی سی بی کو موصول ہو گیا۔

ذرائع کے مطابق قذافی سٹیڈیم کی نئی بلڈنگ کا ڈیزائن منفرد بنایا گیا ہے، قذافی سٹیڈیم کا جدید ترین اور منفرد ڈیزائن قابل ستائش ہے، وزیراعظم شہباز شریف قذافی سٹیڈیم کی نئی بلڈنگ کی تعمیر کا افتتاح کر دیا ہے، قذافی سٹیڈیم کی تعمیر کا آغاز جلد کر دیا جائے گا۔

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ اگلے سال چیمپئن ٹرافی سے قبل مقررہ وقت میں بلڈنگ کی تعمیر مکمل کی جائے گی، قذافی سٹیڈیم آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے 9 میچز کی میزبانی کرئے گا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481