اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

بنگلہ دیشن اے ٹیم 2 روز تاخیر سے پاکستان پہنچے گی: پی سی بی

بنگلہ دیشن اے ٹیم 2 روز تاخیر سے پاکستان پہنچے گی: پی سی بی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کہا ہے کہ بنگلہ دیشن اے ٹیم 2 روز تاخیر سے پاکستان پہنچے گی۔

پی سی بی کے مطابق بنگلہ دیشن اے ٹیم 2 روز تاخیر سے پاکستان پہنچے گی، بنگلہ دیش میں حالات کشیدہ ہونے کے باعث بنگلہ دیش ٹیم وقت پر نہیں پہنچ سکی
بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ اور پی سی بی 2 دنوں سے رابطے میں ہیں۔

پی سی بی کا مزید کہنا ہے کہ بنگلہ دیش اے ٹیم کے دورہ پاکستان کو ری شیڈول کرنے کیلئے کام کر رہے ہیں۔

واضح رہے کہ بنگلہ دیش اے ٹیم نے 2 چار روزہ اور 3 ون ڈے میچز کےلئے بدھ کو اسلام آباد پہنچنا تھا لیکن حالات کشیدہ ہونے کے باعث اب بنگلہ دیشی ٹیم کی پاکستان آمد تاخیر کا شکار ہوئی ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481