اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

حسینہ واجد کے مستعفی ہونے پر امریکی سینیٹر کا مظاہرین کو خراج تحسین

حسینہ واجد کے مستعفی ہونے پر امریکی سینیٹر کا مظاہرین کو خراج تحسین

حسینہ واجد کے مستعفی ہونے پر امریکی سینیٹر کا مظاہرین کو خراج تحسین

بنگلادیشی وزیراعظم حسینہ واجد کے مستعفی ہونے پر امریکی سینیٹر چک شومر نے مظاہرین کو خراج تحسین پیش کیا۔

سینیٹر چک شومر نے کہا بنگلادیش میں جائز مظاہروں کیخلاف پُرتشدد ردعمل نے حسینہ واجد کے اقتدار کو ناقابل تسخیر بنائے رکھا۔

انکا مزید کہنا تھا کہ جراتمند مظاہرین کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں، ہلاک ہونے والوں کیلئے انصاف کا مطالبہ ہے۔

سینیٹر چک شومر نے کہا کہ بنگلادیش میں متوازن عبوری حکومت کا قیام ضروری ہے۔ وہاں ایسی عبوری حکومت ہو جو سب کے حقوق کا احترام اور جلد انتخابات کرائے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481