اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

آنے والے دن اسرائیل کیلئے چیلنجنگ ہیں، نیتن یاہو

آنے والے دن اسرائیل کیلئے چیلنجنگ ہیں، نیتن یاہو

آنے والے دن اسرائیل کیلئے چیلنجنگ ہیں، نیتن یاہو
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ آنے والے دن اسرائیل کیلئے چیلنجنگ ہیں۔ اسرائیل اپنی بقا کی جنگ لڑرہا ہے۔

تل ابیب میں خطاب کرتے ہوئے نیتن یاہو کا کہنا تھا کہ حماس، حزب اللّٰہ اور حوثیوں پر تابڑ توڑ حملے کیے ہیں۔ اسرائیل نے حزب اللّٰہ چیف آف اسٹاف فواد شکر سے بدلہ لے لیا ہے۔ اسرائیل پر حملہ کرنے والوں کو نہیں چھوڑیں گے۔

نیتن یاہو نے کہا کہ اسرائیل نے ایران کی پراکسیز کو منہ توڑ ردعمل دیا ہے۔ اسرائیل اپنے خلاف کسی بھی جارحیت کا بھرپور طاقت سے جواب دے گا۔

انکا کہنا تھا کہ اسرائیل ہر طرح کی صورتحال کےلیے تیار ہے۔ شہریوں کو مشکل دنوں کا سامنا ہوگا۔

نیتن یاہو نے کہا کہ بیروت حملے کے بعد اسرائیل کو تمام اطراف سے خطرات کا سامنا ہے، ہم کسی بھی خطرے کے سامنے متحد رہیں گے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481