اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

پی ٹی آئی رہنماؤں کی گرفتاری پر امریکی وزیر خارجہ کا تشویش کا اظہار

پی ٹی آئی رہنماؤں کی گرفتاری پر امریکی وزیر خارجہ کا تشویش کا اظہار

 

پی ٹی آئی رہنماؤں کی گرفتاری پر امریکی وزیر خارجہ کا تشویش کا اظہار

 

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )سیکرٹریٹ سے  رہنماؤں کی گرفتاری  پر  امریکی محکمہ  خارجہ نے ردعمل دیتے ہوئے تشویش کا اظہار کیا ہے ۔

 

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر کا واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران کہنا تھا کہ ہم نے پی ٹی آئی رہنماؤں کی گرفتاری کی رپورٹس دیکھی ہیں

 

اپوزیشن لیڈروں کی گرفتاری  پر  تشویش رہتی ہے،

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا تھا کہ  قانون کی حکمرانی، آئینی اور  جمہوری اصولوں کی پرامن برقراری کی حمایت کرتے ہیں

 

پاکستان کے آئین و قوانین کے مطابق ان اصولوں کا احترام کرنے پر  زور دیتے ہیں۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481