اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

صدارتی دوڑ سے دستبرداری، جو بائیڈن قوم سے خطاب کریں گے

صدارتی دوڑ سے دستبرداری، جو بائیڈن قوم سے خطاب کریں گے

صدارتی دوڑ سے دستبرداری، جو بائیڈن قوم سے خطاب کریں گے

امریکی صدر جو بائیڈن صدارتی انتخاب کی دوڑ سے دستبرداری کے فیصلے پر قوم سے خطاب کریں گے۔

سوشل میڈیا پر بیان میں صدر بائیڈن کا کہنا تھا کہ کل رات 8 بجے قوم سے خطاب کروں گا

امریکی عوام کو آگے کی صورتحال اور یہ بتاؤں گا کہ امریکی عوام کےلیے اپنا کام کیسے ختم کروں گا۔

صدر بائیڈن کا قوم سے خطاب پاکستانی وقت کے مطابق جمعرات صبح 5 بجے نشر ہوگا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481