اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

عراق،دہشتگردی کے 10 مجرمان کو سزائے موت دے دی گئی

عراق،دہشتگردی کے 10 مجرمان کو سزائے موت دے دی گئی

عراق،دہشتگردی کے 10 مجرمان کو سزائے موت دے دی گئی

 

عراق میں دہشت گردی کے جرم میں 10 افراد کو سزائے موت دے دی گئی۔

 

عراقی سیکیورٹی ذرائع کے مطابق 10 عسکریت پسندوں کو ناصریہ شہر کی جیل میں سزائے موت دی گئی، داعش سے تعلق رکھنے والے عسکریت پسند سنگین دہشت گرد حملوں میں ملوث تھے۔

 

میڈیا رپورٹ کے مطابق عراق میں اپریل میں بھی 11 دہشت گردوں کو سزائے موت دی گئی تھی


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481