اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

کاملا ہیرس کا جو بائیڈن کو خراج تحسین

کاملا ہیرس کا جو بائیڈن کو خراج تحسین

کاملا ہیرس کا جو بائیڈن کو خراج تحسین
امریکی صدر جو بائیڈن کی جانب سے بطور صدارتی امیدوار نامزدگی کی توثیق کے بعد نائب صدر کاملہ ہیرس نے وائٹ ہاؤس کی تقریب میں شرکت کی۔

اس موقع پر کاملہ ہیرس کا کہنا تھا کہ صدر بائیڈن کی کامیابی کی میراث جدید تاریخ میں بےمثال ہے۔

دریں اثنا صدر جو بائیڈن کی طبیعت اب کافی بہتر ہے اور ان کی کورونا علامات میں تیزی سے بہتری آ رہی ہے۔

ادھر نائب صدر کاملہ ہیرس اب ریاست ڈیلاویئر روانہ ہوں گی جہاں وہ ڈیموکریٹس انتخابی مہم ہیڈکوارٹر کے عملے سے ملاقات کریں گی۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481