اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

آئی سی سی نے ٹیسٹ پلیئرز کی رینکنگ جاری کردی

آئی سی سی نے ٹیسٹ پلیئرز کی رینکنگ جاری کردی

آئی سی سی نے ٹیسٹ پلیئرز کی رینکنگ جاری کردی

کراچی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ پلیئرز کی رینکنگ جاری کردی۔

 

 

ٹیسٹ بیٹرز میں نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن کا پہلا نمبر برقرار ہے، انگلینڈ کے جو روٹ دوسرے جبکہ پاکستان کے بابراعظم  تیسرے نمبر موجود ہیں۔ انگلینڈ کے ہیری بروک تین درجے ترقی کے بعد ساتویں نمبر پر آگئے۔

 

ٹیسٹ بولرز میں بھارت کے روی چندرن ایشون کا پہلا نمبر برقرار ہے، انگلینڈ کے جیمز اینڈرسن نے ٹیسٹ کیریئر کااختتام آٹھ نمبررینکنگ پر کیا، پاکستانی فاسٹ بولر شاہین آفریدی ٹیسٹ بولنگ رینکنگ میں نویں ویں نمبر پر موجود ہیں۔

ٹیسٹ آل راؤنڈرز میں بھارت کے رویندراجڈیجا پہلا نمبر پر ہیں، انکے ہم وطن روی چندرن ایشون دوسرے جبکہ بنگلادیش کے شکیب الحسن تیسرے نمبر پر ہیں۔

 

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481