اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

مسقط کی مسجد میں فائرنگ، 3 حملہ آوروں کو مار دیا گیا

مسقط کی مسجد میں فائرنگ، 3 حملہ آوروں کو مار دیا گیا

مسقط کی مسجد میں فائرنگ، 3 حملہ آوروں کو مار دیا گیا

 

عمانی سیکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ مسقط کے علاقے وادی کبیر میں مسجد میں فائرنگ کرنے والے 3 حملہ آوروں کو مار دیا گیا

 

فائرنگ کے واقعے میں چار پاکستانیوں کی شہادت کی تصدیق ہوئی ہے۔

 

میڈیا رپوٹ کے مطابق حملے میں پولیس اہلکار سمیت 6 افراد جاں بحق جبکہ 28 زخمی ہوگئے۔

 

پاکستانی وزارت خارجہ کے مطابق وادی کبیر کی علی بن ابی طالب مسجد میں دہشت گرد حملے میں زخمی پاکستانی عمان کے اسپتالوں میں زیرعلاج ہیں

 

جہاں پاکستانی سفیر نے زخمیوں کی عیادت کی۔

 

سفارت خانے میں زخمیوں اور اہلخانہ کی رہنمائی کےلیے ہاٹ لائن بھی بنادی گئی ہے۔

 

وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستانی سفارت خانے کو زخمیوں کے اہلخانہ کی ہر ممکن مدد کرنے کی ہدایت کی۔

 

مسقط میں امریکی سفارت خانے نے اپنے شہریوں کےلیے الرٹ جاری کیا اور آج کے لیے تمام ویزہ سروسز منسوخ کر دی گئیں۔

 

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481