اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

غزہ پر صیہونی حملوں کے 9 ماہ مکمل، آج مزید 55 فلسطینی شہید

غزہ پر صیہونی حملوں کے 9 ماہ مکمل، آج مزید 55 فلسطینی شہید

غزہ پر صیہونی حملوں کے 9 ماہ مکمل، آج مزید 55 فلسطینی شہید

غزہ میں اسرائیل کے وحشیانہ حملوں کے 9 ماہ مکمل ہوگئے۔ غزہ سے فلسطینی وزارت صحت کے مطابق اسرائیلی حملوں سے 24 گھنٹوں میں مزید 55 فلسطینی شہید ہوگئے۔

 

فلسطینی وزارت صحت کے مطابق 7 اکتوبر سے جاری اسرائیلی بمباری سے 38 ہزار 153 فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔

 

فلسطینی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ 7 اکتوبر سے جاری حملوں سے 87 ہزار 828 فلسطینی زخمی ہوئے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481