اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

نو منتخب برطانوی وزیر اعظم نے کابینہ کی تشکیل شروع کردی

نو منتخب برطانوی وزیر اعظم نے کابینہ کی تشکیل شروع کردی

نو منتخب برطانوی وزیر اعظم نے کابینہ کی تشکیل شروع کردی

 

نو منتخب برطانوی وزیر اعظم کیئر اسٹارمر نے اپنی کابینہ کو حتمی شکل دینا شروع کردی۔

 

برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ریچل ریوز کو وزیر خزانہ تعینات کر دیا، وہ برطانیہ کی پہلی خاتون وزیر خزانہ ہوں گی۔

 

اینجلا رائینر کو نائب وزیر اعظم کا عہدہ سونپ دیا گیا ہے، ڈیوڈ لیمے برطانیہ کے نیے وزیر خارجہ ہوں گے جبکہ جان ہیلے وزیر دفاع مقرر کیے گئے ہیں۔

 

پاکستانی نژاد شبانہ محمود کو وزیر انصاف بنادیا ہے، یوویٹ کُوپر وزیرِ داخلہ ہوں گی، بریجٹ فلپسن کو وزیر تعلیم اور ویس اسٹریٹنگ کو وزیر صحت مقرر کیا گیا ہے، ایڈ ملی بینڈ کو وزارتِ توانائی سونپی گئی ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481